
ملکی معیشت ڈنڈے سے نہیں، شراکت اور اعتماد سے چلے گی، بلاول بھٹو زرداری
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور بزنس کمیونٹی کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں۔ انہوں نے صدر ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیش کی گئی معاشی بہتری کی تجاویز کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ فیڈریشن چیمبر کے پالیسی ایڈوائزری بورڈز کے ساتھ پیپلز پارٹی کھڑی ہوگی۔ لاہور میں ایف پی







