بلومبرگ نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور بہتر معاشی استحکام کا اعتراف کر لیا شرحِ سود میں 50 بیسس پوائنٹس کی کمی سے قیمتوں کے دباؤ کے قابو میں ہونے کے واضح اشارے ملے