Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمر گل کا بکیز کی طرف سے میچ فکسنگ کی پیش کش کا اہم انکشاف

سابق پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل نے دو سے تین مرتبہ بکیز کی طرف سے میچ فکسنگ کی پیش کش کا انکشاف کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپنے ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا کہ ویڈیوز دیکھ کر ریورس سوئنگ کرنا سیکھی ہے، وسیم اکرم، عرفان پٹھان اور وقار یونس کی ویڈیوز دیکھ کر ریورس سوئنگ کرنا سیکھاہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایسا

Loading...