وزیراعظم سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور وزیر اعظم نے ترک کمپنیوں کو پاکستان کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت بھی دی۔