Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوشل میڈیا پر دوستی، شادی اور پھر طلاق: تیونس کی لڑکی کو ایگزٹ پرمٹ ملنے کا امکان

سوشل میڈیا پر دوستی، شادی اور پھر طلاق: تیونس کی لڑکی کو ایگزٹ پرمٹ ملنے کا امکان

کراچی: تیونس سے تعلق رکھنے والی لڑکی سندا ایاری کی پاکستانی نوجوان عامر سے شادی اور طلاق کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت داخلہ محسن نقوی نے فوری طور پر تیونس سے تعلق رکھنے والی سندا ایاری کو ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے ویزا حکام کو اس حوالے سے دستاویزات طلب کرلی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے

Loading...