Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم کی آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے جرمن اور عربی زبان میں خوشگوار گفتگو

وزیراعظم کی آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے جرمن اور عربی زبان میں خوشگوار گفتگو

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں آسٹریا اور کویت کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں جس دوران انہوں نے جرمن اور عربی زبان میں گفتگو کی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کرسچن اسٹاکر اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد المبارک شامل

Loading...