Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال

کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال

 کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (JPMC) میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ بول نیوز کے مطابق ہاؤس آفیسرز کو چار ماہ اور پی جی ریزیڈنٹس کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں، جس پر ڈاکٹروں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) کے مطابق متعدد یاد

Loading...