حماس کی قیادت کا فیصلہ قریب، نئے سربراہ کے انتخاب میں مشعل اور الحیہ آمنے سامنے موجودہ حالات کے پیش نظر نئے سربراہ کا انتخاب ایک سال کی عبوری مدت کے لیے کیا جائے گا