Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سشمیتا سین نے شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا

بھارت کی پہلی مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سشمیتا سین انڈین فلم انڈسٹری کی ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے اکثر اپنے دلیرانہ فیصلوں سے لاکھوں چاہنے والوں کو متاثر کیا۔ اداکارہ کی دو بیٹیاں رینی اور الیسا ہیں جنہیں انہوں نے گود لے رکھا

Loading...