خاکروب کی آسامیوں کے اشتہار میں “صرف مسیحی” لکھنے پر پابندی عائد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ جاری کیا۔