بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، خواجہ آصف پاکستان اور فوج کے خلاف بیانات کی پی ٹی آئی نے کبھی مذمت نہیں کی، وزیر دفاع