Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور فوج کےخلاف پروپیگنڈامہم کبھی کامیاب نہیں ہوگی، وزیراطلاعات

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، عطا تارڑ

اسلام آباد: سیکیورٹی ادروں نے اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا مکمل نیٹ ورکس ٹریس کرکے مرکزی سہولت کار وں کو گرفتار  کرلیا۔ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 11 نومبر کو ہونے والے اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی تحقیقات سے متعلق اہم پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، واقعے

Loading...