خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
آئی ایس پی کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا