Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راجستھان رائلز نے بھارتی اسپنر یجویندر چہل کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا

آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز نے اپنی ٹیم کے کھلاڑی یجویندر چہل  کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اسپنر یجویندر چہل اکثر دوسرے کرکٹرز کے ساتھ مذاق کرتے رہتے ہیں، لیکن حال ہی میں ان کے ساتھ بھی ایک مذاق ہوا۔ دراصل راجستھان رائلز نے چہل کا انسٹاگرام ہیک کرلیا اور اس کی اطلاع سوشل

Loading...