Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری اقدار کے فروغ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بھٹو پاکستان میں جمہوری اقدار کے علمبردار تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اقدار کے

Loading...