رقص کرنا یا دیکھنا دماغ کو فعال و صحت مند رکھنے کیلئے مفید عمل قرار تحقیق کے لئے 14 رقاص خواتین و حضرات کو 5 گھنٹوں تک ہپ ہاپ، بریک ڈانس، اسٹریٹ جاز اور بیلےرقص کی ویڈیوز دکھائی گئیں