کراچی کے مختلف علاقوں میں سحر وافطار کے وقت گیس غائب، شہری پریشان عزیز آباد بھنگوریا بلاک 8 میں دو دن سے گیس مکمل غائب ہے