Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ادا شرما نے وہ فلیٹ خرید لیا جس میں سشانت سنگھ رہائش پذیر تھے

خوبرو بھارتی اداکارہ ادا شرما نے ممبئی میں وہ فلیٹ خرید لیا جس میں موت سے قبل سشانت سنگھ راجپوت رہائش پذیر تھے۔ فلم کمانڈو اور کیرالہ اسٹوری سے شہرت حاصل کرنے والی ادا شرما سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے ممبئی کے مونٹ بلانک اپارٹمنٹس میں فلیٹ خریدا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادا شرما کی ٹیم نے بھی اداکارہ کی جانب سے فلیٹ خریدنے

Loading...