
پیپلزپارٹی کے رہنما ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دینے کا فیصلہ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کچھ دیر بعد راولپنڈی کے جناح پارک پہنچیں گے جہاں وہ شہید ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے۔ ذولفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جہاں اس وقت جناح پارک موجود







