
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے زرخیز زمین، قابل زرعی ماہرین، محنتی کسانوں سے نوازا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے زرخیز زمین، قابل زرعی ماہرین، محنتی کسانوں سے نوازا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں زرعی شعبے کی بحالی، جدت اور پائیدار ترقی کے اہداف پر اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران زرعی خودکفالت کے حصول کے لیے زراعت کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، اور







