پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو بڑا سہارا، 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع 3 بلین ڈالر کا یہ ڈپازٹ ابتدا میں سال 2021 میں پاکستان کو فراہم کیا گیا تھا۔