Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت مل گئی، پیپلزپارٹی پر انحصار ختم

مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت مل گئی، پیپلزپارٹی پر انحصار ختم

کراچی : ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی تمام چھ نشستیں جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن کا پیپلزپارٹی پر انحصار ختم ہوگیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر ہونے والے تمام ضمنی انتخاب جیت لیے ہیں، جس کے بعد مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ مزید

Loading...