
اسلام آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی
اسلام آباد کی تاریخ میں جیولری شاپ پر ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ محمد فرید نامی جیولرز نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرالیا ہے ۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ تین افراد جیولری دیکھنے کے بہانے دکان پر آئے اور کافی دیر تک جیولری پسند کرنے کے بعد







