
جوابی کارروائی پر بھارتی چیخیں واشنگٹن تک گئیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضلع نارووال کے سرحدی گاؤں سرجال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر دشمن کو واضح پیغام دے دیا کہ ہماری فضائیہ ہر لمحہ چوکس ہے اور پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے جب حملہ کیا گیا تو پاکستان کے







