
کراچی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری! سندھ حکومت کا بڑا منصوبہ، کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم
وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ناصر حسین شاہ نے کراچی کے رہائشیوں اور صنعتوں کے لیے سستی بجلی فراہم کرنے کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین







