Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت، افواج پاکستان کا بھرپور خراج عقیدت

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں سروسز چیف اور افواج پاکستان نے سوار محمد حسین شہید کو ان کی قربانی اور بہادری کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔ سوار محمد حسین شہید نے 1971 کی

Loading...