رواں برس کا آخری سپر مون آج آسمان پر جلوہ گر ہوگا رواں برس کا آخری سپر مون آج صبح 04:15 پر تقریباً 99.8 فیصد روشن حالت میں اپنے عروج پر ہوگا۔