مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: افغانستان اور سری لنکا کی کرکٹ سیریز مؤخر دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز 13 مارچ سے 25 مارچ 2026 تک متحدہ عرب امارات (UAE) میں کھیلی جانی تھی