شاہ نواز دھانی کے بیان پر پی سی بی ناراض
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ناراض ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ نواز دھانی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دیے جانے والے بیان پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نالاں ہے اور پی سی بی نے کھلاڑی سے بازپرس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشیاکپ 2023
