شگفتہ اعجاز کو ماڈلنگ کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید شگفتہ اعجاز ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔