2025 میں شہابِ ثاقب کی بارش کا دلکش نظارہ، آسمان جگمگانے کو تیار رواں سال جمنائیڈ جھرمٹ کا عروج 13 دسمبر کی رات اور 14 دسمبر کی صبح ہوگا۔