Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر

لاہور: سینٹ اور صوبائی اسمبلی کی نشست رکھنے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مقامی شہری مشکور حسین نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ صادق سنجرانی نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑا، ان کے صوبائی اسمبلی

Loading...