فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان؛ 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم ورلڈ کپ 2026 پہلی بار تین ممالک میں مشترکہ طور پر منعقد کیا جائے گا۔