
پاکستان نے صدر ٹرمپ کے دور میں مؤثر سفارتی تعلقات قائم کیے، امریکی جریدہ
واشنگٹن: امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن کے ساتھ مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات قائم کیے۔ امریکی جریدہ فارن پالیسی نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن کے ساتھ مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات قائم کیے۔ رپورٹ







