پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا رفح کراسنگ یکطرفہ کھولنے کے اسرائیلی دعوؤں پر اظہارِ تشویش بیان میں رفح کراسنگ دونوں طرف سےکھلی رکھنےپرزور، غزہ کےشہریوں کی آزادانہ نقل وحرکت یقینی بنائی جائے۔