Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہریتھک روشن کی نئی فٹنس تصویر وائرل

بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی نئی فٹنس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔  اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی باڈی ٹرانسفورمیشن کی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر پوری دنیا میں ان کی تعریف کی جارہی ہے۔ ہریتھک روشن نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ اب چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں، آپ کیلئے ٹرانسفورمیشن سے قبل اور بعد کی تصاویر پیش خدمت ہیں، جم میں ملاقات

Loading...