نیدرلینڈز کیخلاف بازی پلٹنے والے فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر چرچے ایک صارف نے درخواست کی کہ آج کی بیٹنگ کے بعد پاکستان کے ہر شہر میں رانا فہیم اشرف کا مجسمہ بنایا جائے