
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
سعودی عرب نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ منگل کی شب علینمہ اسٹیڈیم، جدہ میں کھیلا گیا میچ سعودی عرب اور عراق کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر (0-0) رہا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملا۔ سعودی ٹیم کو ورلڈ کپ میں رسائی کے لیے صرف ایک پوائنٹ درکار تھا،







