Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کو فیملی تصویر میں کون پوز بنانے نہیں دیتا ؟اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ کرینہ کپور نے دیوالی کے موقع پر لی گئی فیملی تصویر میں پوز نہ دینے کی وجہ بتادی۔ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اداکار سیف علی خان اور بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ساتھ دیوالی منائی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے چھوٹے بیٹے کو اٹھایا ہوا ہے جبکہ سیف کی گود

Loading...