
اداکاری کے بعد دیشا پٹانی نے ہدایت کاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا
بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے اداکاری کے بعد اب ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیشا پٹانی اب اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں بھی اپنی صلاحیت منوائیں گی جس کے لیے انہوں نے اپنی پہلی میوزک ویڈیو سے آغاز کردیا ہے۔ دیشا پٹانی نےمیوزک ویڈیو ‘کیوں کرو فکر’ میں اداکاری بھی کی ہے اور ہدایتکاری میں ڈیبیو بھی کیا۔ اسی حوالے







