
سونے کی قیمت میں 1900 روپے فی تولہ کمی، چاندی مستحکم
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 862 روپے کا ہو گیا ہے۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں 1900 روپے فی تولہ کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 862 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1629 روپے کی کمی سے3 لاکھ 78 ہزار







