Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ہاکی کوالیفکیشن سسٹم کی منظوری

لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ہاکی کوالیفکیشن سسٹم کی منظوری

 لوزان: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کے نئے کوالیفیکیشن سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد آئندہ اولمپکس میں ہاکی ایونٹس کیلئے ٹیمنگ، فارمیٹ اور کوالیفائنگ طریقہ کار باقاعدہ طور پر طے ہوگیا ہے۔ مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں بارہ، بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ امریکا بطور میزبان ملک براہِ راست کوالیفائی کرے گا۔

Loading...