پاکستان میں مالیاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں پیشرفت 2025 کے پہلے چھ ماہ میں مالیاتی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری بڑھ کر 52.5 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے، جو مضبوط ریکوری کا واضح ثبوت ہے۔