زبانوں کے ترجمے کے لیے نیا گوگل بیٹا فیچر متعارف سہولت کے استعمال کے لیے صارفین کو گوگل ٹرانسلیٹ ایپ کھول کر لائیو ٹرانسلیٹ آپشن پر کلک کرنا ہوگا