
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 40 برس بعد پہلی براہِ راست بات چیت
بیروت/تل ابیب: خطے میں جنگ کے بڑھتے خدشات کے بعد لبنان اور اسرائیل کے درمیان 40 برس بعد پہلی براہِ راست بات چیت ہوئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی لبنان کے سرحدی قصبے ناقورہ میں امریکا کی زیرِ صدارت سیز فائر مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لبنان اور اسرائیل کے سویلین نمائندوں کی پہلی براہِ راست ملاقات ہوئی، جسے 40 سال میں ایک بڑی پیش رفت







