جنگ بندی برقرار، تھائی لینڈ نے 155 دن بعد 18 کمبوڈیائی فوجی رہا کر دیے تھائی لینڈ کے مطابق فوجیوں کی واپسی “نیک نیتی اور اعتماد سازی” کے اظہار کے طور پر کی گئی ہے