Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زکام

موسم کی تبدیلی کے دوران کھانسی، نزلہ اور بخار سے بچاؤ ممکن ؟

ہم آج آپ کے لئےکچھ ایسے گھریلو نسخے لائے ہیں جو کہ آپ کو موسمی تبدیلی کے ساتھ کھانسی ، نزلہ ، زکام اور بخار میں آرام پہنچا نے میں آپ کی مدد ضرور کریں گے۔ یہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جو کہ آپ کواپنے کچن میں ہی مل جائیں گی اور آپ کو اس کے لئے کوئی تردد نہیں کرنا پڑے گا۔ ادرک کا استعمال: ادرک کئی

Loading...