Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مولانا عادل خان

سندھ حکومت کا مولانا عادل کے قاتلوں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے جامعہ فاروقیہ کے مہتم مولانا عادل خان کے قاتلوں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مولانا عادل خان کے قتل میں ملوث افراد کی معلومات فراہم کرنے والے کو انعامی رقم دی جائے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے وزیر اعلیٰ سندھ

Loading...