سالگرہ پر سرپرائز! کیا مومنہ اقبال نے منگنی کرلی؟ مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا مومنہ اقبال کی سالگرہ کی تصاویر نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔