مسلح افواج کا میجر شبیر شریف شہید کی 54ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت دشمن کو دھول چٹانے والے میجر شبیر شریف کا آج 54 واں یوم شہادت ہے۔